Kishore Kumar Hits

Farida Khanum - Woh Mujhse Huey Humkalam lyrics

Artist: Farida Khanum

album: Woh Ishq Jo Humse Rooth Gaya, Vol. 1


وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ
کہاں میں، کہاں یہ مقام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ

یہ روئے درخشاں، یہ زلفوں کے سائے، یہ زلفوں کے سائے
یہ ہنگامۂ صبح و شام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ
کہاں میں، کہاں یہ مقام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ

وہ سہما ہوا آنسوؤں کا تلاطم، آنسوؤں کا تلاطم
وہ آبِ رواں بے خرام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ
کہاں میں، کہاں یہ مقام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ

وہ ضبطِ سخن میں لبوں کی خموشی، لبوں کی خموشی
نظر کا وہ لطفِ کلام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ

وہ ضبطِ سخن میں لبوں کی خموشی، لبوں کی خموشی
نظر کا وہ لطفِ کلام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ
کہاں میں، کہاں یہ مقام، ﷲ ﷲ
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام، ﷲ ﷲ

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists