جہاں جا کے چین سے مر سکوں کبھی لوٹ کے بھی نہ آسکوں جہاں جا کے چین سے مر سکوں کبھی لوٹ کے بھی نہ آسکوں مجھے کوئی ایسی جگہ بتا جہاں تجھ کو دل سے بھلا سکوں جہاں جا کے چین سے مر سکوں ♪ جو تجھے پتہ ہو تو یہ بتا غمِ عشق کا ہے علاج کیا؟ جو تجھے پتہ ہو تو یہ بتا غمِ عشق کا ہے علاج کیا؟ مجھے توئے درد دیا ہے وہ نہ بتا سکوں، نہ چھپا سکوں مجھے توئے درد دیا ہے وہ نہ بتا سکوں، نہ چھپا سکوں جہاں جا کے چین سے مر سکوں ♪ جو سمجھ میں کچھ بھی نہ آسکے تو نتیجہ بخت ہے چھوڑ دے جو سمجھ میں کچھ بھی نہ آسکے تو نتیجہ بخت ہے چھوڑ دے مجھے کچھ نہ یہ دعا ہی دے تیرے نقش دل سے مٹا سکوں جہاں جا کے چین سے مر سکوں ♪ کوئی راز دار ملے کہیں کوئی غمگسار ملے کہیں کوئی راز دار ملے کہیں کوئی غمگسار ملے کہیں کوئی ساحل ایسا رفیق ہو جسے داغ دل کے دکھا سکوں کوئی ساحل ایسا رفیق ہو جسے داغ دل کے دکھا سکوں جہاں جا کے چین سے مر سکوں کبھی لوٹ کے بھی نہ آسکوں جہاں جا کے چین سے مر سکوں