ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے لبوں پہ نغمے مچل رہے ہیں لبوں پہ نغمے مچل رہے ہیں نظر سے مستی چھلک رہی ہے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے ♪ کبھی جو تھے پیار کی ضمانت وہ ہاتھ ہیں غیر کی امانت کبھی جو تھے پیار کی ضمانت وہ ہاتھ ہیں غیر کی امانت جو قسمیں کھاتے تھے چاہتوں کی اُنھی کی نیت بہک رہی ہے جو قسمیں کھاتے تھے چاہتوں کی اُنھی کی نیت بہک رہی ہے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے ♪ کسی سے کوئی گلہ نہیں ہے نصیب ہی میں وفا نہیں ہے کسی سے کوئی گلہ نہیں ہے نصیب ہی میں وفا نہیں ہے جہاں کہیں تھا حنا کو کھلنا حنا وہیں پہ مہک رہی ہے جہاں کہیں تھا حنا کو کھلنا حنا وہیں پہ مہک رہی ہے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے ♪ وہ جن کی خاطر غزل کہی تھی وہ جن کی خاطر لکھے تھے نغمے وہ جن کی خاطر غزل کہی تھی وہ جن کی خاطر لکھے تھے نغمے اُنھی کے آگے سوال بن کے غزل کی جھانجھر چھنک رہی ہے اُنھی کے آگے سوال بن کے غزل کی جھانجھر چھنک رہی ہے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے