زندگی میں تو سبھی زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہونگا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہونگا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ میری عمر محبت كے لیے تھوڑی ہے تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ میری عمر محبت كے لیے تھوڑی ہے اک ذرا سا غم دوران کا بھی حق ہے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چوڑی ہے تجھ پے ہو جاؤنگا قربان تجھے چاونجا میں تو مر كے بھی میری جان تجھے چاہونگا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں اپنے جذبات میں نغمات رچانے كے لیے اپنے جذبات میں نغمات رچانے كے لیے اپنے جذبات میں نغمات رچانے كے لیے میں نے دھڑکن کی طرح دِل میں بسایا ہے تجھے میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں میں نے کیمسات کی لکیروں سے چوراایا ہے تجھے پیار کا بن كے نگہبان تجھے چاہونگا میں تو مر كے بھی میری جان تجھے چاہونگا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں