زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو... یہ غزل انداز سے سنا رہا ہوں میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ مِری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ مِری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے تجھ پہ ہو جاؤں گا قربان، تجھے چاہوں گا میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے میں نے دھڑکن کی طرح دل میں بسایا ہے تجھے اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے میں نے دھڑکن کی طرح دل میں بسایا ہے تجھے میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں میں نے قسمت کی لکیروں سے چرایا ہے تجھے پیار کا بن کے نگہبان تجھے چاہوں گا اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے میں نے دھڑکن کی طرح دل میں بسایا ہے تجھے میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں میں نے قسمت کی لکیروں سے چرایا ہے تجھے پیار کا بن کے نگہبان تجھے چاہوں گا میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں تیری ہر چاپ سے جلتے ہیں خیالوں میں چراغ تیری ہر چاپ سے جلتے ہیں خیالوں میں چراغ جب بھی تُو آئے جگاتا ہوا جادو آئے تیری ہر چاپ سے جلتے ہیں خیالوں میں چراغ جب بھی تُو آئے جگاتا ہوا جادو آئے تجھ کو چھو لوں تو پھر، اے جانِ تمنا، مجھ کو دیر تک اپنے بدن سے تِری خوشبو آئے تُو بہاروں کا... تُو بہاروں کا... تُو بہاروں کا... تُو بہاروں کا... تُو بہاروں کا ہے عنوان، تجھے چاہوں گا میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کر بھی، مِری جان، تجھے چاہوں گا زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں