Kishore Kumar Hits

Shuja Haider - Teri Qasam lyrics

Artist: Shuja Haider

album: Teri Qasam


تیری قسم ہم تیرے رہیں گے
چاہت کے میری گھیرے رہیں گے
پیار تمہیں ہم اتنا کریں گے
پیار ہمارا ہو گا نہ کم
ہم سارے تیرے، میرے رہیں گے، تیری قسم
رنگ میں تیرے گُھل جائیں گے (او یارا)
تیری قسم، تیری قسم (او یارا)
تیری قسم، تیری قسم
نام تمہارے ہو جائیں گے ہم
پیار ہمارا ہو گا نہ کم (او یارا)
تیری قسم، تیری قسم (او یارا)
تیری قسم، تیری قسم (او یارا)
تیرے نینوں کے سمندر میں
(او یارا) ڈوبا ڈوبا سا رہتا ہوں
(او یارا) جانے خدا اور جانے دل
(او یارا) بن تیرے کھویا رہتا ہوں
تارے زمیں پر لائیں گے ہم
اگر تُو کہے اک دفعہ
بھر دیں گے ہم پھولوں سے یوں
تیرے قدم اور جہاں
تُو ہی سبب ہے، تُو ہی وجہ
تیرے بنا ہم جائیں کہاں؟
بات ادھوری اب نا کریں گے
پیار ہمارا ہو گا نہ کم
(او یارا) تیرے نینوں کے سمندر میں
تیری قسم (ڈوبا ڈوبا سا رہتا ہوں)
تیرے رہیں گے (او یارا)
(جانے خدا اور جانے دل) چاہت کے میری
بن تیرے کھویا رہتا ہوں (تیرے رہیں گے)
تیرے نینوں کے سمندر میں
(او یارا) ڈوبا ڈوبا سے رہتا ہوں
(او یارا) جانے خدا اور جانے دل
(او یارا) بن تیرے کھویا رہتا ہوں
تیرے نینوں کے سمندر میں
(او یارا) ڈوبا ڈوبا سا رہتا ہوں
(او یارا) جانے خدا اور جانے دل
(او یارا) بن تیرے کھویا رہتا ہوں

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists