Kishore Kumar Hits

Kausar Parveen - Sitamgar Mujhe Bewafa (From "Saath Lakh") lyrics

Artist: Kausar Parveen

album: Kausar Parveen at Her Very Best


ستم گر مجھے بے وفا جانتا ہے
ستم گر مجھے بے وفا جانتا ہے
مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے
مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے
ستم گر مجھے...

نہ رو میرے پہلو میں، اے دل، تڑپ کر
نہ رو میرے پہلو میں، اے دل، تڑپ کر
تِری بے قراری وہ کیا جانتا ہے
مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے
ستم گر مجھے...

جسے تُو نے ٹھکرا دیا ہے وہ بسمل
جسے تُو نے ٹھکرا دیا ہے وہ بسمل
تِرے درد کو بھی دوا جانتا ہے
مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے
ستم گر مجھے...

نہیں جانتا وہ مِرے آنسوؤں کو
نہیں جانتا وہ مِرے آنسوؤں کو
مِری چار دن کی خطا جانتا ہے
مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے
ستم گر مجھے بے وفا جانتا ہے
مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے
ستم گر مجھے...

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists