جو بات دل کی ہے دل میں رہے، کہنے سے دھواں ہو جائے گی جو بات دل کی ہے دل میں رہے، کہنے سے دھواں ہو جائے گی جو بات دل کی ہے... کچھ لفظوں میں کھو جائے گی، کچھ صرفِ بیاں ہو جائے گی جو بات دل کی ہے دل میں رہے، کہنے سے دھواں ہو جائے گی جو بات دل کی ہے... ♪ کہتے ہیں بہت ہی آسودہ اِس بزم کا گوشہ گوشہ ہے کہتے ہیں بہت ہی آسودہ اِس بزم کا گوشہ گوشہ ہے کہتے ہیں بہت ہی آسودہ اِس بزم کا گوشہ گوشہ ہے بیتاب دلوں کی ہر دھڑکن... بیتاب دلوں کی ہر دھڑکن گوشوں میں نہاں ہو جائے گی جو بات دل کی ہے دل میں رہے، کہنے سے دھواں ہو جائے گی جو بات دل کی ہے... ♪ یہ سحر کبھی تو ٹوٹے گا، یہ ضبط کبھی تو پھوٹے گا یہ سحر کبھی تو ٹوٹے گا، یہ ضبط کبھی تو پھوٹے گا یہ سحر کبھی تو ٹوٹے گا، یہ ضبط کبھی تو پھوٹے گا یہ سناٹا، یہ خاموشی... یہ سناٹا، یہ خاموشی مجبورِ فغاں ہو جائے گی جو بات دل کی ہے دل میں رہے، کہنے سے دھواں ہو جائے گی جو بات دل کی ہے... کچھ لفظوں میں کھو جائے گی، کچھ صرفِ بیاں ہو جائے گی جو بات دل کی ہے دل میں رہے، کہنے سے دھواں ہو جائے گی جو بات دل کی ہے...