میں نے لکھے تھے، ہر اپنے راز خود سے چھپا کر، ہر آسمان پر سنی تھی ایک دستک، خولہ نہیں چلا گیا وقت، was hard to fall asleep Ooooo جو مینے آسمان پے لکھا وہ پڑتے گیا جو میری دعا تھی وہ میرے سامنے رکھا اُس نے وہ، میرے ہے ساتھ کھڑا Ooooo میرے ستارے تمہارے حوالے کھونا نہیں ہے راستے میں انتظار کرنا ہم بھی کبھی ملیں گے تب تک ستاروں میں تم ہی کو ڈھونڈتے رہے گے