Kishore Kumar Hits

Rosemary - Bikhray Hain Hum - Original Soundtrack lyrics

Artist: Rosemary

album: Bikhray Hain Hum (Original Soundtrack)


چار دن زندگانی
روٹھا ہے پھر سے یہ جہاں
سن کے میری کہانی
رویا ہے پھر کیوں آسماں؟
ایسی کیا خطا تھی بتا نا
یوں ہاتھ مجھ سے چھڑا نا
پیار ہوں میں تیرا
مشکل ہے تجھے یوں بھلانا
اب دور مجھ سے تُو جا نا
توڑ نا دل میرا
کیسے بھولیں گے وہ ستم
جو وقت نے کیے ہیں، صنم؟
ٹوٹے اب جو سارے بھرم
تو بکھرے ہیں ہم، بکھرے ہیں ہم
جرم کیا تھا نہ سوچیں ہم
سہتے رہے ہیں تیرے ستم
ٹوٹے اب جو سارے بھرم
تو بکھرے ہیں ہم، بکھرے ہیں ہم
بکھرے ہیں ہم

قسمت کے کھیل تھے وہ
لفظوں کے پھیر تھے وہ
سمجھی تھی خوشیاں جنھیں
اندھیروں کے ڈھیر تھے وہ
قسمت کے کھیل تھے وہ
لفظوں کے پھیر تھے وہ
سمجھی تھی خوشیاں جنھیں
اندھیروں کے ڈھیر تھے وہ
تیرے بن جی نہ سکے
پھر سے سنبھل نہ سکے
مجبوریوں میں گھرے، تیری قسم
لفظوں میں تُو خود کو چھپا نا
جو خواہشیں ہیں بتا نا
پیار ہوں میں تیرا
قسمت سے ہے تجھ کو چرانا
بس ساتھ تیرا نبھانا
فیصلہ ہے میرا
کیسے بھولیں گے وہ ستم
جو وقت نے کیے ہیں، صنم؟
ٹوٹے اب جو سارے بھرم
تو بکھرے ہیں ہم، بکھرے ہیں ہم
جرم کیا تھا نہ سوچیں ہم
سہتے رہے ہیں تیرے ستم
ٹوٹے اب جو سارے بھرم
تو بکھرے ہیں ہم، بکھرے ہیں ہم
زندگی کے پہلو میں
تجھے ڈھونڈتے رہے ہیں ہم
نہ تُو ملا ہمیں اور نہ زندگی
...بکھرے ہیں ہم

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists