Kishore Kumar Hits

Darvesh - Khuda Jaanay lyrics

Artist: Darvesh

album: Khuda Jaanay


خدا جانے، کہاں سے جلوۂ جاناں کہاں تک ہے
خدا جانے، کہاں سے جلوۂ جاناں کہاں تک ہے
کہاں تک ہے
کہاں تک ہے
وہیں تک دیکھ سکتا ہے، نظر جس کی جہاں تک ہے
وہیں تک دیکھ سکتا ہے، نظر جس کی جہاں تک ہے
خدا جانے، کہاں سے جلوۂ جاناں کہاں تک ہے
مولا، میرے مولا
خدا جانے، کہاں سے جلوۂ جاناں کہاں تک ہے

ہم اِتنی بھی نہ سمجھیں...
ہم اِتنی بھی نہ سمجھیں...
ہم اِتنی بھی نہ سمجھیں، عقل کھوئی، دل گنوا بیٹھے
ہم اِتنی بھی نہ سمجھیں...
ہم اِتنی بھی نہ سمجھیں...
ہم اِتنی بھی نہ سمجھیں، عقل کھوئی، دل گنوا بیٹھے
کہ حسن و عشق کی دنیا...
کہ حسن و عشق کی دنیا...
کہ حسن و عشق کی دنیا کہاں سے ہے، کہاں تک ہے
کہ حسن و عشق کی دنیا کہاں سے ہے، کہاں تک ہے
خیالِ یار نے تو آتے ہی گم کر دیا مجھ کو
خیالِ یار نے تو آتے ہی گم کر دیا مجھ کو
یہی ہے ابتدا تو...
یہی ہے ابتدا تو...
یہی ہے ابتدا تو اِس کی انتہا کہاں تک ہے؟
خدا جانے، کہاں سے جلوۂ جاناں کہاں تک ہے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists