Kishore Kumar Hits

Auj - Sabeel-e-Aarzu lyrics

Artist: Auj

album: Sifr


مُجھے دے سبیلِ آرزو
تجھے میں ساحل اب کہوں
کبھی محفلوں میں مل مجھے
تجھے پیروں سے چھانْٹ لوں
سب زار زار ہو چکا
کیسے رہے گا پاک تُو
آسمان جلے، جلے
راز نہ کُھلے
آسمان جلے، جلے
راز نہ کُھلے
بے خُودی تیری کہیں ہر بارِش میں
آنکھ ہے کُھلی کے بند اس سازش میں
بے خُودی تیری کہیں ہر بارِش میں
آنکھ ہے کُھلی کے بند اس سازش میں
آسمان جلے
ان نفرتوں کے تلے
دوریاں بڑھیں
رنگ و نسل کے قلعے
میرے خون سے کیا گِلَہ
بدلے گا میری ذات تُو
آسمان جلے، جلے
راز نہ کُھلے
آسمان جلے، جلے، جلے
راز نہ کُھلے
اوہ

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists