Kishore Kumar Hits

Auj - Tera Suna lyrics

Artist: Auj

album: Sifr


ايک نگاہِ کرم
کر دو نہ مجھ پہ تم صنم
تیرا خُمار ہے مجھ میں بسا
پر تو کہاں ہے
تیرا سُنا
کیسے کہوں تجھے
کے سن لے کہانی میری
تیرے راستوں میں ہی بستہ ہے کوئی یہاں
تیری نگاہ ہے برہم
مر ہی چکے تھے کب کے ہم
میں مان لو کیا کہا سُنا؟
تو تُو نہیں تھا اتنا بُرا
کیسے کہوں تجھے
کے سن لے کہانی میری
تیرے راستوں میں ہی بستہ ہے کوئی یہاں
جو تھا لکھا، اُس سے تیرا عکس مٹے
میں کیا کروں جو تھے یہاں وہ نہ رہے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists