Kishore Kumar Hits

Auj - Aansu lyrics

Artist: Auj

album: Sifr


جان گُزر گئی کب کی دل پھر بھی دَھڑْکے کیوں
آنکھوں میں بارستے ہیں بن ٹپکے کچھ آنسو
آنسو رے آنسو
آنسو رے آنسو
جان گُزر گئی کب کی دل پھر بھی دَھڑْکے کیوں
پورے شہر میں
کاسَہ لیے کس کس سے دلاسے لوں
پورے شہر میں
کاسَہ لیے کس کس سے دلاسے لوں
اوہ اوہ
تیرے ہِجْر کی بارش میں
آنکھوں سے اگن برسے
ہلتی ہے زمین میری
میرے سر پہ فلک لرزے
پورے شہر میں
کاسَہ لیے کس کس سے دلاسے لوں
پورے شہر میں
کاسَہ لیے کس کس سے دلاسے لوں
اوہ اوہ
جان گُزر گئی کب کی دل پھر بھی دَھڑْکے
کیوں؟

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists