Kishore Kumar Hits

Auj - Nawazish lyrics

Artist: Auj

album: Sifr


جاناں، جانِ جاناں
میں کثرت سے نفرت میں تیری جلتا پھروں
مانہ، مینے مانہ
تجھے کوسوں اور پھر تیرے در پے بھٹکتا پھروں
نوازشیں تیری
جو میرا نام لیتی ہے تیری کالی زُبان
اوہ جانِ جاناں
جاناں، جانِ جاناں
میں کثرت سے نفرت میں تیری جلتا پھروں
مانہ، مینے مانہ
تجھے کوسوں اور پھر تیرے در پے بھٹکتا پھروں
نوازشیں تیری
جو میرا نام لیتی ہے تیری کالی زُبان
اوہ جانِ جاناں
میں تجھکو میری
گھر کی دیواروں میں ایسے چُون دوں
سزائیں تیری کچھ تو ہوں کم
خدا سے تیرا نام کہوں گا میں جب وہ جاناں
پوچھے گا کس نے ڈھاۓ ستم
مانہ
مینے مانہ
تجھے کوسوں اور پھر تیرے در پے بھٹکتا پھروں
نوازشیں تیری
جو میری سیاہی میں تیرا عکس دکھے بے حساب
اوہ جانِ جاناں

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists