Kishore Kumar Hits

Taraaz - Janay Kyun lyrics

Artist: Taraaz

album: Taraaz


آئے کیوں تیری یاد تیری یاد
تیرے جانے كے بعد
جانے کیوں جانے کیوں میں ہوا تنہا
آئے کیوں تیری یاد تیری یاد
تیرے جانے كے بعد
جانے کیوں میں ہوا تنہا
نَہ مِلا تیرے ساتھ
آئے کیوں تیری یاد تیری یاد
تیرے جانے كے بعد
راستہ کوئی اب مِلتا نہیں
ہو کے جدا کوئی مِلتا نہیں
آئے کیوں تیری یاد تیری یاد
تیرے جانے كے بعد
کھو کَر تُجھے میں اب يوں جی رہا ہوں
زندہ ہوں ايسے جیسے میں مر رہا ہوں
یہ راستہ میرا، یہ منزل میری
یہ راہیں میری کھو گئی اب کہاں
آئے کیوں آئے کیوں
تیری یاد تیری یاد تیری یاد
تیرے جانے كے بعد
آئے کیوں آئے کیوں
تیری یاد تیری یاد تیری یاد
جانے کیوں جانے کیوں
میں ہوا میں ہوا
تنہا تنہا

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists