Kishore Kumar Hits

Taraaz - Mera Dil lyrics

Artist: Taraaz

album: Taraaz


میرا دِل پوچھے
کیا کَہا تُم نے مجھ سے
جو کَہا تُم نے
نہ سنا ہم نے
یہ جو آنکھیں ہیں
کچھ کہتی ہیں اب مُجھ سے
ایسی باتوں کو
کوئی سَمْجھے یا نہ سَمْجھے
دِل کی باتوں کو
کوئی سَمْجھے یا نہ سَمْجھے
میرا دِل بھی یہ
کچھ کہتا ہے اب تجھ سے
ہو ہو
ہو ہو
ہو ہو
ہو ہو
آنکھیں بھی کوئی ایسی واجب نہیں
دِل کی یہ زُبان جان سَتی نہیں
ساز حیات دِل میں تُم قِسمت ہو میری
راہوں میں تُم ہو میرے اور شاموں میں بھی
جان لو تُم یہ
میری اس چاہت کو
ایسی چاہت کو کوئی سَمْجھے یا نہ سَمْجھے
میرے دِل کی یہ
آرزو ہے ملو مُجھ سے
میرا دِل پوچھے (میرا دِل پوچھے)
کیا کَہا تُم نے مجھ سے (کیا کَہا تُم نے مجھ سے)
جو کَہا تُم نے (جو کَہا تُم نے)
نہ سنا ہم نے (نہ سنا ہم نے)
میرا دِل پوچھے
کیا کَہا تُم نے مجھ سے
جو کَہا تُم نے
نہ سنا ہم نے
میرا دِل پوچھے (میرا دِل پوچھے)

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists