Kishore Kumar Hits

21 - Dil Ki Baatein lyrics

Artist: 21

album: Taaray


وہ جو تیرے تھے
وہ جو میرے تھے، اجنبی سے چہرے
وہ جو سوچے تھے
وہ جو دیکھے تھے، اجنبی سے چہرے
کیسے وہ اجنبی اپنے ہوئے
کیسے سوچ میں ڈُوبا سا میں ان کا ہوا
کیسے سوچ میں ڈُوبا سا میں ان کا ہوا
دل کی باتیں زبان پر آنے لگی
تو بھی جانے من کی باتیں
میرے گیت سُہانے ہوئے
دل کی باتیں زبان پر آنے لگی
تو بھی جانے من کی باتیں
میرے گیت سُہانے ہوئے
تیری وہ صورت، تیری وہ سیرت
جیسے باغ میں پھول کھلا
تیرا وہ کہنا پاس ہی رہنا
ہمنے دل پر لکھا ہی لیا
رب تو سن لے ذرا میری صدا
اب تو پھول بھی ان جیسا نا ہی رہا
دل کی باتیں زبان پر آنے لگی
تو بھی جانے من کی باتیں
میرے گیت سُہانے ہوئے
دل کی باتیں زبان پر آنے لگی
تو بھی جانے من کی باتیں
میرے گیت سُہانے ہوئے
دل کی باتیں
تو بھی جانے
میرے گیت سُہانے ہوئے
میرے گیت سُہانے ہوئے

Поcмотреть все песни артиста

Other albums by the artist

Similar artists